مغوی بریال خان بازیاب، 3 مبینہ اغوا کار گرفتار، اہل خانہ کے حوالے کرنے کی کارروائی جاری

مغوی بریال خان بازیاب، 3 ملزمان گرفتار

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر SSP آپریشن کوئٹہ ضیاء الحق مندوخیل کی کارروائی، مغوی بریال خان کو بازیاب کرلیا گیا۔

پولیس نے کارروائی کے دوران 3 ملزمان صابر شاہ، عبدالسلام اور انعام اللہ کو گرفتار کرلیا۔ مغوی بریال خان کو قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد اہل خانہ کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں