Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

چمن میں پشتون اوگسی جرگہ دوسرے روز بھی جاری

چمن میں پشتون اوگسی جرگہ دوسرے روز بھی جاری

چمن میں پشتون اوگسی جرگہ دوسرے روز بھی جاری

چمن‛ ( خبردار نیوز ) چمن ماسٹرپلان کے مقام پر پشتون جرگہ دوسرے روز بھی جاری ہے

پشتونخواملی عوامی پارٹی کے زہر اہتمام ماسٹرپلان میں پشتون جرگہ 6 جنوری کو شروع ہوا تھا

جرگہ میں تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پشتونخوامیپ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور سابق صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال اور سابق صوبائی وزیر پی ایچ ای

واسا نواب ایاز جوگیزئی شرکت کررہےہیں

جرگہ میں سابق اراکین پارلیمنٹ سمیت سیاسی مذہبی اور قبائلی عمائدین بڑی تعداد میں شریک ہیں

سابق صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی بلوچستان ڈاکٹر حامد اچکزئی کے مطابق جرگہ دو روز جاری رہے گا انکے مطابق پشتونوں کے جرگوں کا مقصد پشتون قوم کے وسائل کا دفاع کرنا ہے

ڈاکٹر حامد اچکزئی نے کہا کہ جرگے میں پشتون وطن کو درپیش مسائل اور مشکلات پر تفصیل سے غور و خوض کیا جائیگا

یاد رہے کہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے زیر انتظام جرگہ میں چمن اور ضلع قلعہ عبداللہ سے عمائدین شریک ہیں

جرگہ سے آج تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پشتونخوامیپ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی خطاب کریں گے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *