Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

پشاور،غیر قانونی لکڑی سے بھرا کنٹینر پکڑ لیا گیا۔

پشاور/لوئر دیر (بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں محکمہ جنگلات نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران غیر قانونی لکڑی کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
محکمہ جنگلات کے حکام کے مطابق کارروائی کے دوران ایک مشتبہ کنٹینر کو قبضے میں لیا گیا جو قیمتی لکڑی سے بھرا ہوا تھا۔
حکام نے انکشاف کیا ہے کہ مذکورہ کنٹینر کو خصوصی طور پر لکڑی کی اسمگلنگ کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا تاکہ اسے عام مال بردار گاڑی ظاہر کر کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دھوکہ دیا جا سکے۔
کارروائی کے دوران موقع پر موجود دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
محکمہ جنگلات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ میں ملوث دونوں ملزمان کے خلاف فارسٹ ایکٹ کے تحت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور جنگلات کے تحفظ کے لیے ایسی کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *