Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

جشن آزادی کی خوشیوں میں تھیلسیمیا میں مبتلا بچوں کی شمولیت

جشن آزادی کی خوشیوں میں تھیلسیمیا میں مبتلا بچوں کی شمولیت

جشن آزادی کی خوشیوں میں تھیلسیمیا میں مبتلا بچوں کی شمولیت

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) کوئٹہ میں نجی یونیورسٹی کی جانب سے یوم آزادی کی مناسبت سے سول ہسپتال میں تھیلسیمیا وارڈ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا بچوں تحائف بھی تقسیم کئے گئے

جشن آزادی کی خوشیوں میں تھیلسیمیا میں مبتلا بچوں کا شامل کرنے کیلئے کوئٹہ سول ہسپتال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

نجی یونیورسٹی کی جانب سے سول ہسپتال میں تقریب میں کیک کاٹ کرکے بچوں کو یوم آزادی کی اہمیت سے اجاگر کرنے کی تقریب میں ایم ایس سول ہسپتال بھی شریک تھے

اس موقع پر نجی یونیورسٹی کے رجسٹرار عروا جاوید نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے لیے ہمارے بزرگوں نے بہت قربانیاں دی ہیں ہمیں آنے والی نسلوں کو

اپنے بزرگوں کی قربانیوں سے روشناس کروانا ہے

جشنِ آزادی کی خوشیوں میں بڑوں کے ساتھ بچوں کو شریک کرنا باعثِ مسرت ہے۔ اس سال خصوصی طور پر مریض بچوں کو بھی جشنِ آزادی میں شامل کیا گیا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *