*سوئی ناردرن کمپنی نے عیدالاضحیٰ پر گھریلو صارفین کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول تیار کرلیا*
⬅️عید کے پہلے روز صبح 5 بجے سے لیکر رات 11 بجے تک گیس دی جائے گی
⬅️عید کے دوسرے اور تیسرے دن صبح 6 بجے سے لے کر رات 11 بجے تک گیس دی جائے گی
Tomorrow: Till night 12
Eid 1st Day: 05:00 to 23:00
Eid 2nd Day: 06:00 to 23:00
Eid 3rd Day: 06:00 to 23:00
نوٹ۔ نیا شیڈول کل سے نافذ العمل ہو جائے گا