Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

بلوچستان: سال 2025 کے پہلے ہفتے میں سڑک حادثات َ، 10 افراد جان بحق

بلوچستان: سال 2025 کے پہلے ہفتے میں سڑک حادثات َ، 10 افراد جان بحق

بلوچستان: سال 2025 کے پہلے ہفتے میں سڑک حادثات َ، 10 افراد جان بحق

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) بلوچستان میں 2025 کے پہلے ہفتے میں 438 ٹریفک حادثات پیش آے جس میں اب تک 10 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں

ایم ای آر سی کے رپورٹ کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 6 قومی شاہراہوں پر یکم سے 7 جنوری تک 438 حادثات پیش آئے ہیں

قومی شاہراہوں پر قائم میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹرز کے اعداد و شمار کے مطابق ان حادثات میں 615 افراد زخمی ہوئے،

یاد رہے کہ گذشتہ روز بلوچستان کے علاقے ژوب میں قومی شاہر اہ پروبکس گاڑی اور ٹرالر کی ٹکر سے ایک ہی خاند ان کے 5 افراد جان بحق اور 8 زخمی ہواے تھے

دوسری جانب آج صبح سندھ سے ملعقہ بلوچستان کے حب میں مسافربس اور ٹرالر کی تصادم میں 2 افراد جان بحق اور 14 زخمی ہوے تھے

رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ واقعات بلوچستان کے کوئٹہ ژوب قومی شاہرا ہ پر ہوے ہیں جہاں 116 واقعات میں 145 افراد زخمی ہوچکے ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *