سنجاوی ( خیال سے ) زیتون کی جنگلات میں آگ لگنے سے درجنوں درخت جل کر خاکستر ہو گئے
تحصیل سنجاوی کے کلی اربوسی میں زیتون کے جنگلات میں آگ بھڑکانے سے درجنوں درخت جل کر راکھ ہو گئی
سنجاوی لیویز فورس کے نائب رسالدار نور الحق غرشین نے لیویز فورس کے اہلکاروں اور مقامی لوگوں کی ساتھ مل کر آگ پر قابو پالیا ہے
جنگلات کو بڑی تباہی سے بچا لیا