Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑ

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ

نیوکلیئر ذرائع سے ایک روپے 73 پیسے فی یونٹ بجلی پیداوار

نیوکلیئر ذرائع سے ایک روپے 73 پیسے فی یونٹ بجلی پیداوار

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے میدانی علاقوں شمالی و ساحلی علاقوں میں گرمی شدت میں اضافہ تاحال برقرار ہے شدید گرمی کے ساتھ بجلی لوڈشیڈنگ نے زمیندار ۔

تاجربرادری اور صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔

تاجروں اور زمینداروں کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے میدانی علاقوں شمالی و ساحلی علاقوں میں گرمی شدت میں اضافہ کے ساتھ لوڈشینڈنگ دورانیہ میں بھی اضافی ہوگیا

بلوچستان کے میدانی جنوبی شمالی ۔و ساحلی پٹی میں گرمی کی شدت میں اضافہ تاحال برقرار ہے کوئٹہ میں زیادہ سے درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ قلات میں 34 ۔و 43 ڈگری سینٹی

گریڈ کے ساتھ سبی بلوچستان کا سب سے گرم ترین۔ علاقہ ریکارڈ کیا گیا ہے

گرمی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ بجلی لوڈشیڈنگ دورانیہ میں بھی اضافی تاحال برقرار ہے کوئٹہ کے سٹی ایریا میں بجلی لوڈیشندنگ دورانیہ 8 سے 12 گھنٹے نواحی علاقے میں 10 سے

14 گھنٹے جبکہ دیہی میں 18 سے 22 گھنٹے بجلی لوڈیشندنگ دورانیہ جاری ہے

کیسکو ترجمان کے مطابق بلوچستان میں بجلی لوڈیشندنگ دورانیہ ریکوری کو مدنظر رکھ کر ترتیب دی آگیا ہے جہاں بہتر ریکوری ہے وہاں بجلی لوڈیشندنگ دورانیہ دیگر علاقوں سے بہتر

ہے

جبکہ بجلی لوڈیشندنگ دورانیہ میں اضافے سے کاشتکار ۔تاجر برادری سمیت گھریلوں کی مشکلات میں بھی شدید اضافہ ہوگیا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *