Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

کوئٹہ: ساتویں محرم الحرام کا ماتمی جلوس آج برآمد ہوگا،

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کا شبیہ ذوالجناح کا روایتی ماتمی جلوس آج دوپہر 2 بجے امام بارگاہ کلاں پرنس روڈ سے برآمد ہوگا۔

جلوس روایتی راستوں سے گزرتا ہوا میکانگی روڈ پر امام بارگاہ ناصرالعزا پر اختتام پذیر ہوگا۔

انتظامیہ نے جلوس کے راستوں کو مکمل طور پر محفوظ بنانے کے لیے قناتیں لگا کر اور ٹرک کھڑے کر کے سیل کر دیا ہے،

جب کہ راستے میں آنے والی تمام دکانوں، مارکیٹوں اور پلازوں کو انجمن تاجران کے نمائندوں کی موجودگی میں بند کر دیا گیا ہے۔

سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ جلوس کی حفاظت کے لیے پانچ ہزار کے قریب پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں

کے اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق، پاک فوج کی پانچ پلاٹونز کو بطور کیو آر ایف (Quick Reaction Force) اسٹینڈ بائی رکھا گیا ہے

تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتِ حال میں فوری ردعمل دیا جا سکے۔

انتظامیہ نے شہریوں سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلوس کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں سے تعاون کریں اور مشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع

متعلقہ حکام کو دیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *