Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

بنوں امن مارچ پرمبینہ فائرنگ کے خلاف چمن میں احتجاجی مظاہرہ

نئے ہاوسنگ اسکیمات کی بجاے نئے شہربناے جائیں ،سرفراز بگٹی کی ہدایت

نئے ہاوسنگ اسکیمات کی بجاے نئے شہربناے جائیں ،سرفراز بگٹی کی ہدایت

چمن ( نامہ نگار ) پشتونخوانیپ ،عوامی نیشنل پارٹی اور این ڈیم ایم کے زہر اہتمام بنوں واقعے کیخلاف چمن میں احتجاجی ریلی ومظاہرہ کیاگیا ریلی میں تین جماعتی اتحاد کے کارکنوں اور

شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی

مظاہرین کا بنوں واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوے کہا کہ واقعہ کے اصل ملزمان کو سامنے لایا جاے

مظاہرین نے کہا کہ صوبہ بھر کی طرح چمن میں بھی تین پشتون قوم پرست پارٹیز کا احتجاج ضرور ہوگا

اس موقع پر صوبائی سیکریٹری پشتونخوانیپ بلوچستان اعظم اچکزئی نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام کسی صورت قبول نہیں کریں گے اور اس وقت تک احتجاج کریں گے جب تک بنوں

واقعے کی صاف شفاف تحقیقات نہیں کرائی جائے گی

اس موقع پر عبدالخالق حقمل ضلعی صدر عوامی نیشنل پارٹی چمن نے پشین میں دھماکہ اور بنوں میں مظاہرین پر مبینہ فائرنگ پر انتہائی آفسوس کا اظہار کرتے ہوے فوری طور پر ملوث

ملزمان کی گرفتاری کامطالبہ کیا

بعد آزاں مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی اور مقررین کے تقاریر کے بعد پرامن طور پر منتشر ہوگئے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *