کوئٹہ ریڈ زون بدستور سیل ، شہرمیں ٹریفک کا نظام درہم برہم

کویٹہ ریڈ زون بدستور سیل ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کا ریڈ زون سیل ہے

ضلعی انتظامیہ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ممکنا احتجاج کے پیش نظر 26 جولائی کو ریڈزون کو سیل کردیا تھا

کوئٹہ انتظامیہ کی جانب سے ریڈو زون پر کنٹینرز کے زریعے مکمل سیل ہے

اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ممکنا احتجاج پر ریڈزون میں پولیس کی بھی جاری نفری تعینات کردیا گیا

کوئٹہ انتظامیہ نے احتجاج و جلسوں کے لیے ہاکی گراؤنڈ کو مختص کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

جس پر زندگی کے مختلف شعبوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل آیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں