Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

بنوں: فتنہ الخوارج کا سرغنہ اور خودکش حملہ آور ہلاک

چمن‛ پاک فوج کا ایک دن مدارس کے طلباء کےساتھ

چمن‛ پاک فوج کا ایک دن مدارس کے طلباء کےساتھ

راولپنڈی/بنوں (آئی ایس پی آر): پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (ISPR) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ

آپریشن کیا ہے۔

آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم ‘فتنہ الخوارج’ کے دو اہم دہشت گرد جہنم واصل کر دیے گئے۔

ہلاک ہونے والا خارجی وحید اللہ انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل تھا۔ وہ معصوم شہریوں کے قتل اور سیکیورٹی فورسز پر متعدد حملوں میں ملوث تھا۔

وحید اللہ 21 فروری 2026 کو بنوں میں ہونے والے اس خودکش حملے کا مرکزی سہولت کار تھا جس میں لیفٹیننٹ کرنل گل فراز نے جامِ شہادت نوش کیا تھا۔

آپریشن میں ایک خودکش بمبار بھی مارا گیا، جس کے قبضے سے خودکش جیکٹ، اسلحہ اور بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی اس بروقت کارروائی نے دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔ علاقے میں موجود دیگر ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے

لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

اعلامیہ میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ سیکیورٹی فورسز وفاقی ایپکس کمیٹی کے منظور کردہ نیشنل ایکشن پلان اور “عزمِ استحکام” وژن کے تحت غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت

گردی کے مکمل خاتمے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گی

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *