Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی: پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام، 13 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی ( خبردار نیوز ) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں پاک-افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی کی دو الگ الگ کوششوں کو مؤثر طریقے سے ناکام بناتے ہوئے فتنہ

الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، پہلی کارروائی ضلع مہمند میں سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران کی گئی۔ سیکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور جوابی

کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج کو ہلاک کر دیا۔

دراندازی کی دوسری کوشش شمالی وزیرستان کے علاقے میں کی گئی، جہاں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا راستہ روکا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں مزید 5 خارجی دہشت گرد مارے

گئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھتے تھے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق، پاکستان نے مسلسل افغانستان سے کہا ہے کہ وہ اپنی سرحد کی مؤثر نگرانی کو یقینی بنائے اور اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے۔ سیکیورٹی

فورسز ملک کی سرحدوں کی حفاظت اور دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *