Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

بلوچستان نے وزیرداخلہ میرضیاء لانگو کی اسمبلی رکنیت ختم

بلوچستان نے وزیرداخلہ میرضیاء لانگو کی اسمبلی رکنیت ختم

بلوچستان نے وزیرداخلہ میرضیاء لانگو کی اسمبلی رکنیت ختم

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) الیکشن ٹریبونل بلوچستان کا ایک اہم فیصلہ صوبائی وزیردااخلہ میر ضیاء لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا اور الیکشن کمیشن نے اس حلقے پر میر سعید کی درخواست پر

سماعت مکملر کرکےآج فیصلہ سنایا

الیکشن ٹربیونل نے صوباائی وزیر داخلہ ضیاء لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیااور منگوچر سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پر الیکشن ٹربیونل نے گزگ اور جوہان کے سات پولنگ اسٹشینز پر دوبارہ

ووٹنگ کا حکم دیاہے

جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے اس حلقے پر جمعیت علماء اسلام کے امیدوار میر سیعد کی درخواست پر انتخابی عذرداری کی سماعت کی

فیصلے کے مطابق ٹربیونل نےضیاء لانگو کے وزارت داخلہ کے قلم دان کو بھی کالعدم قرار دے دیا ہے

یاد رہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے میر ضیالانگو کے خلاف جمعیت علماء اسلام کے امیدوار میر سعید لانگو نے الیکشن ٹربیونل میں انتخابی عذرداری دائر کی تھی

میر سعید لانگو کی جانب سے عذرداری کی پیروی اکرم شاہ ایڈووکیٹ جبکہ میر ضیاء لانگو کی جانب سے سلیم لاشاری ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی کی

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *