دالبندین: چہتر کے قریب کارگو بس عملے اور سامان سمیت مبینہ اغواء

دالبندین: چہتر کے قریب کارگو بس عملے اور سامان سمیت مبینہ طور پر اغواء

دالبندین کے علاقے چہتر کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر ایک کارگو بس کو عملے اور سامان سمیت اپنے قبضے میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد متعلقہ اداروں نے کارروائی شروع کر دی ہے، جبکہ بس کے عملے، سامان اور دیگر تفصیلات سے متعلق مزید معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

ذرائع: پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں