Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانبلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلان

بلوچستان میں کھیلوں کی فروغ کے لیے نوجوانوں کی حوصلہ افرائی کریں گے-عمران آفریدی

بلوچستان میں کھیلوں کی فروغ کے لیے نوجوانوں کی حوصلہ افرائی کریں گے-عمران آفریدی

بلوچستان میں کھیلوں کی فروغ کے لیے نوجوانوں کی حوصلہ افرائی کریں گے-عمران آفریدی

کوئٹہ۔ 18 ستمبر۔سیکرٹری اطلاعات بلوچستان اور چیئرمین بلوچستان تھرو بال ایسوسی ایشن عمران خان آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں کھیلوں کے فروغ اور صوبے کے باصلاحیت

کھلاڑیوں کو تمام تر سہولیات کی فراہمی کیلئے صوبائی سطح پر ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے آل کوئٹہ انٹر انسٹیٹیوشنز منسٹر ایجوکیشن محترمہ راحیلہ حمیدخان درانی بوائز تھرو بال لیگ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

کیا۔

فائنل میچ کلی شیخان سکول اور سبزل سکول کے مابین کھیلا گیا۔ میچ کا آغاز صبح 10.30بجے ہوا۔ تمام سکول جنھوں نے ٹورنامنٹ میں حصہ لیا تھا ان کی ٹیمیں بھی سٹیڈیم میں موجود تھے۔

سبزل سکول کی ٹیم نے کلی شیخان سکول کو ہرا کر فائنل میچ اپنے نام کرلیا۔

اس موقع پر صوبائی سیکرٹری اطلاعات و چیئرمین تھرو بال ایسوسی ایشن نے کہا کہ نوجوان کھلاڑی کھیلوں میں خصوصی دلچسپی لے کر ملک و صوبے کا نام روشن کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری بھرپور کوشش ہے کہ ہم اپنے کھلاڑیوں کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کریں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کھیل اور کھلاڑیوں کی معاونت کیلیے تمام وسائل بروئے

کار لا رہی ہے۔ تقریب کے اختتام پر صوبائی سیکرٹری نے کھلاڑیوں اور افیسرز میں انعامات تقسیم کیے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *