Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانبلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلان

ڈیرہ مراد جمالی میں دستی بم حملے میں 1 مزدور جان بحق 4 زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں دستی بم حملے میں 1 مزدور جان بحق 4 زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں دستی بم حملے میں 1 مزدور جان بحق 4 زخمی

ڈیرہ مراد جمالی ( خبردارنیوز ) ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کا مزدوروں پر دستی بم حملہ کیا جس کے باعث پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے

پولیس کے مطابق سٹی پتھانہ ڈیرہ مراد جمالی کے حدود میں بدھ کو بجلی گریڈ اسٹیشن کے قریب روڈ کے کام کرنے والے مزدوروں پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کر

دیا۔

حملے کے نتیجے میں پانچ مزدور شدید زخمی ہو گئے جن کو فور ی طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا

جہاں ایک مزدور عبد العزیز ولد عبدالمنان قوم جاگیرانی ساکن خیر پور سندھ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری جاے وقوعہ پر پہنچی اور وقعہ سے متعلق تحقیقات شروع کردی ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *