Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانبلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلان

ژوب میں امن و امان کی خراب صورتحال کے خلاف شڑڈاؤن ہڑتال

ژوب میں امن و امان کی خراب صورتحال کے خلاف شڑڈاؤن ہڑتال

ژوب میں امن و امان کی خراب صورتحال کے خلاف شڑڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) ژوب میں امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث آج مکمل شڑڈاؤن ہڑتال ہے جس کے باعث تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں

شٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر اور لوگوں کا بازاروں میں رش بھی نہ ہونے کے برابر ہے

: شٹرڈاؤن ہڑتال آل پارٹیز اتحاد اور انجمن تاجران کی جانب سے کی گئی ہے

اس موقع پر خبردارنیوز سے بات چیت کرتے ہوے انجمن تاجران ژوب کے صدر باران کلی وال نے کہا کہ حکومت علاقے میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھا م کے لیے اقدامات کرے

اور مقامی لیویز اور پولیس کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے انہیں جد ید دور کے مطابق ٹرینگ دی جاے

یاد رہے کہ ہڑتال گذشتہ روز اے ٹی ایف کی گاڑی پر نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ کے خلاف کی گئی ہے

جس میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے اے ٹی ایف کے 3 اہلکان شہید 1 زخمی ہوا تھا

واقعہ کے خلاف سی ٹی ڈی تھانہ میں ایف آئی آر د رج ہوئی ہے مگرتاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے

سی ٹی ڈی کی جانب سے مقدمہ میں قتل اور اقدام قتل کے مقدمات شامل ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *