Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 سیکورٹی اہلکار جان بحق 1 زخمی

بلوچستان کے پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پرائیویٹ سیکورٹی کمپنی کے 5 سیکورٹی اہلکار جان بحق ایک زخمی ہوا پے واقعہ حکومت بلوچستان نے سخت تشویش کا اظہارکیا ہے اور ضلعی انتظامیہ کوملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی ہے ایران سے ملعقہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بروم کے مقام پر گذشتہ رات معلوم مسلح افراد نے سڑ ک اور ڈیم بنانے والے تعمرانی کام کرنے والے کمپنی کی مشینری پر حملہ کیا اور وہاں موجود پرائیویٹ سیکورٹی کے 5 ہلکاروں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کرد

بلوچستان کے پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پرائیویٹ سیکورٹی کمپنی کے 5 سیکورٹی اہلکار جان بحق ایک زخمی ہوا پے واقعہ حکومت بلوچستان نے سخت تشویش کا اظہارکیا ہے اور ضلعی انتظامیہ کوملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی ہے ایران سے ملعقہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بروم کے مقام پر گذشتہ رات معلوم مسلح افراد نے سڑ ک اور ڈیم بنانے والے تعمرانی کام کرنے والے کمپنی کی مشینری پر حملہ کیا اور وہاں موجود پرائیویٹ سیکورٹی کے 5 ہلکاروں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کرد

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) بلوچستان کے پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پرائیویٹ سیکورٹی کمپنی کے 5 سیکورٹی اہلکار جان بحق ایک زخمی ہوا پے واقعہ حکومت بلوچستان نے سخت

تشویش کا اظہارکیا ہے اور ضلعی انتظامیہ کوملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی ہے

ایران سے ملعقہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بروم کے مقام پر گذشتہ رات معلوم مسلح افراد نے سڑ ک اور ڈیم بنانے والے تعمرانی کام کرنے والے کمپنی کی مشینری پر حملہ کیا اور وہاں

موجود پرائیویٹ سیکورٹی کے 5 ہلکاروں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا

اس موقع پر انہوں نے کمپنی کے بلڈوزر اور دیگر مشینری کو نذرآتش کرکے موٹرسائیکلوں پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

واقعہ کے بعد ہلاک اور زخمی کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا جبکہ ضلعی انتظامیہ نے جاے وقوعہ پر جاکر تحقیقات شروع کردی لیکن تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے

واقعہ پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے

کوئٹہ میں جاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ دہشت گردی کا واقعہ ہے اور اس میں ملوث دہشت گردوں کو معاف نہیں کیا جاے گا

انہوں نے کہا کہ بعض قوتیں ملکی ترقی سے خایف ہیں جنہیں انجام تک پہنچاکر دم لیں گے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *