بلوچستان اسمبلی کی حلقہ پی بی 45 کوئٹہ 8 کے 15 پولنگ اسٹیشن پر ری پولنگ جاری

بلوچستان اسمبلی کی حلقہ پی بی 45 کوئٹہ 8 کے 15 پولنگ اسٹیشن پر ری پولنگ جاری

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) بلوچستان اسمبلی کی حلقہ پی بی 45 کوئٹہ 8 کے 15 پولنگ اسٹیشن پر ری پولنگ جاری ہے جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی پی بی 45 کوئٹہ کے حلقہ پر

مجموعی طور پر 34 امیدوار حصہ لے رہے ہیں
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ 8 سریاب کے 15 پولنگ اسٹیشنز پرری پولنگ کے دوران آج کانٹے دار مقابلہ ہوگا
حلقہ پی پی 45 میں 34 امیدوار کے درمیان مقابلہ ہے
حلقہ پی بی 45 پر گذشتہ سال 8 فروری کے عام انتخابا کے موقع پر پیپلزپارٹی کے امیدوار وار علی مدد جتک کی کامیاب قرار پائے گئے تھے
تاہم سپریم کورٹ نےبعد میں اس حلقے سے ہارنے والوں کی درخواست پر 15 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا حکم جاری کیا تھا
حلقہ پی بی 45 سریاب میں پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے امید واروں کے درمیان کاٹنے دار مقابلہ متوقع ہے
پی بی 45 کے 15پولنگ اسٹیشنز پر رجسٹرڈ وٹوں کی تعداد 16855 ہےجو آج اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے
دوسری جانب الیکشن کمیشن نے تمام پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں