افسوسناک خبر: کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ سے تین روز قبل لاپتا ہونے والے بچے کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔
بچے کی لاش ملنے کے واقعے نے علاقے میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس واقعے کی فوری تحقیقات کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لائے۔