Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو

واشنگٹن ( خبردارنیوز ) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ تاحال بے قابو ہے جس کے باعث 10 افراد ہلاک تاہم ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 96 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواوں کے باعث آگ پر قابو پانا مشکل ہے

جس نے ابتک دس ہزار سے زائد عمارتیں اور دیگر املاک جل کر راکھ کر دیے ہیں جبکہ آگ نے 35 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے کو لپیٹ میں لے لیا

آگ سے 20 ہزار ایکڑ، ایٹن فائر سے 13 ہزار ایکڑ رقبہ متاثر ہیں اس کے علاوہ 95 ہزار صارفین کو بجلی، 15 ہزار صارفین کو گیس کی فراہمی معطل ہے

غیر ملکی میڈیالاس اینجلس کاونٹی میں ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد شہریوں کو انخلا کی ہدایات جاری کردی گئی اور مزید دو لاکھ شہریوں کو انخلا کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے

بتاہا گیا ہے آگ پر قابو پانے کے لیے 8 سی ون تھرٹی طیارے روانہ کردیے گئے جبکہ اب تک متاثرہ علاقوں میں لوٹ مار کے الزام میں 20 افراد گرفتار ہونے کی بھی اطلاع ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *