Daily Khabardar
July 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر فیض حمید گرفتار، کورٹ مارشل کی کاروائی شروع

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر فیض حمید گرفتار، کورٹ مارشل کی کاروائی شروع

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر فیض حمید گرفتار، کورٹ مارشل کی کاروائی شروع

اسلام آباد ( خبردار مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا،

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں پاک فوج نے فیض حمید کے خلاف انکوائری کی تھی،

جس کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر فیض حمید کو فوجی تحول میں لے لیا گیا،

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر فیض حمید کیخلاف ٹاپ سٹی کیس میں شکایات موصول ہوئی تھیں

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت مناسب تادیبی کارروائی شروع کر دی گئی ہے

بتایاگیا ہے کہ فیض حمیدکیخلاف ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات بھی سامنے آئے ہیں

جس کے باعث لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *