راولپنڈی میں سری لنکا کا راج، سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک):
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اہم میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح اپنے نام کر لی۔
​میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے میں آیا۔
انگلش ٹیم کی جانب سے میچ میں واپسی کی مسلسل کوششیں کی گئیں،
تاہم سری لنکن ٹیم نے میچ کے تمام شو شعبوں میں بہترین حکمت عملی اپنائی اور اہم لمحات میں انگلینڈ کو دباؤ میں رکھا۔
​سری لنکا کے بیٹرز نے ذمے دارانہ بیٹنگ کے ذریعے ٹیم کو مضبوط پوزیشن فراہم کی،
جبکہ باؤلرز نے درست لائن و لینتھ پر باؤلنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کے اہم بیٹرز کو دباؤ میں رکھا اور وقت پر وکٹیں حاصل کر کے فتح کو یقینی بنایا۔
​راولپنڈی اسٹیڈیم میں موجود شائقینِ کرکٹ نے دونوں ٹیموں کے درمیان اس سنسنی خیز مقابلے کو خوب سراہا اور سری لنکن ٹیم کی شاندار فتح پر زبردست داد تحسین پیش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں