مستونگ: دشت میں موٹرسائیکل بم دھماکا، ایک شخص زخمی

مستونگ: دشت میں موٹرسائیکل میں نصب بم پھٹ گیا، ایک شخص زخمی

مستونگ کے علاقے دشت میں سبی روڈ پر درخشان ناکے کے قریب موٹرسائیکل میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں، جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں