کوئٹہ ( خبردارنیوز )پشین سے تعلق رکھنے والاکانگو کا ایک اور مریض ہسپتال میں داخل ہوا ہے
ہسپتال حکام کے مطابق رواں سال میں یہ رپورٹ ہونے والا41واں مریض ہے
جبکہ اب تک کانگو وائرس سے رواں 9 مریض انتقال کر چکے ہیں