Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

پولیس یونیفارم سے مشابہت رکھنے والی پرائیوٹ گارڈز کی دردیوں پرپابندی

پشاور میں پولیس یونیفارم سے مشابہت والی پرائیویٹ گارڈز کی زیر استعمال وردیوں کا معاملہ ایک بار پھر سامنے آیا اور کیپیٹل سٹی پولیس پشاور کا ممنوعہ وردی پہننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا

پشاور میں پولیس یونیفارم سے مشابہت والی پرائیویٹ گارڈز کی زیر استعمال وردیوں کا معاملہ ایک بار پھر سامنے آیا اور کیپیٹل سٹی پولیس پشاور کا ممنوعہ وردی پہننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا

پشاور ( خبردارنیوز ) پشاور میں پولیس یونیفارم سے مشابہت والی پرائیویٹ گارڈز کی زیر استعمال وردیوں کا معاملہ ایک بار پھر سامنے آیا اور کیپیٹل سٹی پولیس پشاور کا ممنوعہ وردی

پہننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے

اس سلسلے میں سی سی پی او پشاور نے تھانہ جات کو ہدایات جاری کر دیں جس میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ گنرز ممنوعہ قسم کی وردی پہن کر گھومتے ہیں

جس کی بنیاد پرانیوں نے ممنوعہ وردی پہننے والے پرائیوٹ سیکیورٹی گارڈز کیخلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کی اور تمام ماتحت افسران کو ایک ہفتہ کے اندر پراگریس رپورٹ جمع

کرنے کی ہدایت کی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *