Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

خیبرپشتونخوا میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گروں کے خلاف آپریشن

خیبرپشتونخوا میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گروں کے خلاف آپریشن

خیبرپشتونخوا میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گروں کے خلاف آپریشن

پشاور ( خبردار نیوز ) سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے متانی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسڈ اپریشن کیا

متانی میں سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے ٹھکانے کے خلاف موثر کارروائی کی

متانی میں ہونے والی کارروائی میں 8 خارجی دہشت گرد ہلاک ہوئے،

آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کرک میں تیسرے آپریشن میں تین خوارج ہلاک کردیے گئے

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خیبر پختونخوا میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف 3 کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی ستائش

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آپریشن میں 19خوارجی دہشتگردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوے کہا کہ پاکستان کی بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت

آپریشنز کرکے خوارجی دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملایا۔

انہوں نے جام شہادت نوش کرنے والے سکیورٹی فورسز کے 3 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوے کہا ہے کہ بہادر سپوتوں نے جان دے کر 19 خوارجی دہشتگردوں کو عبرتناک انجام

تک پہنچایا۔ بقول انکے بہادر سکیورٹی فورسز پر قوم کو ناز ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے خوارجی دہشتگردوں کے خلاف نمایاں کامیابیاں سمیٹی ہیں اور پاکستان کے عوام سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں۔سکیورٹی فورسز کی

کامیابیوں کو قوم تحسین کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ انشاءاللہ عوام کی حمایت سے خوارجی دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ کریں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *