Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے مختلف شہروں میں پہیہ جام ہڑتال

خضدار:انجینیرہ کرس سے کویٹہ کراچی شاہراہ مکمل بند،زہری میں ہڑتال

خضدار:انجینیرہ کرس سے کویٹہ کراچی شاہراہ مکمل بند،زہری میں ہڑتال

کوئٹہ ( ٌ خبردار نیوز ) جمعیت علماءاسلام کی کال پر آج کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں پہیہ جام ہڑتال ہے جمعیت کی جانب سے پہیہ جام ہڑتال حلقہ پی بی 45 پر مبینہ دھاندلی

کے خلاف کی جارہی ہے

جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں نے سونا خان تھانے کے قریب قومی شاہراہ کو ٹائر جلا کر بلاک کردیا جس کے باعث خضدار میں کوشک کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بند ہیں اس

کے علاوہ ضلع نوشکی میں اسٹیشن کے مقام پر کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند ہے

قلعہ سیف اللہ میں جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں نے بلوچستان کو پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ کو بند کردی

سڑکوں کی بندش کی وجہ سے قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قومی شاہراہوں کی جلد بحالی کے لیے اقدامات کرے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *