Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

پاکستان میں نئے کرکٹ پیچز کی تیار کے لیے ٹونی ہیمنگ لاہور پہنچ گئے

پاکستان میں نئے کرکٹ پیچز کی تیار کے لیے ٹونی ہیمنگ لاہور پہنچ گئے

پاکستان میں نئے کرکٹ پیچز کی تیار کے لیے ٹونی ہیمنگ لاہور پہنچ گئے

لاہور ( خبردار اسپورٹس ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے نئے ہیڈ کیوریٹر ٹونی ہیمنگ لاہور پہنچ گئے

ٹونی ہیمنگ 22 جولائی سے باقاعدہ طور پر اپنے کام کا آغاز کرینگے،

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹونی ہیمنگ پیر کے روز قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کرینگے جہاں سابق آئی سی سی ہیڈکیوریٹر قذافی اسٹیڈیم کے گراونڈ سٹاف سے ملاقات کرینگے،

اس موقع پر ٹونی ہیمنگ قذافی اسٹیڈیم، این سی اے اور ایل سی سی اے گراونڈ کی پچز کا معائنہ کرایا جائیگا،

یاد رہے کہ پی سی بی کا ٹونی ہیمنگ کے ساتھ 2 سال کا معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت ٹونی ہیمنگ کی پہلی اسائنمنٹ یہ ہے کہ وہ بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پچز تیار کریں

گے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *