Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

بلوچستان کی صورتحال پر سیاسی جماعتوں کا اتحاد ضروری ہے پیس فورم

حکومت بلوچستان کا زہری واقعہ کی تحقیقات کا حکم

حکومت بلوچستان کا زہری واقعہ کی تحقیقات کا حکم

کوئٹہ( خبردار نیوز ) بلوچستان پیس فورم کے زیر اہتمام بلوچستان میں سیاسی پارٹیوں کا کرداد کے عنوان سے ایک سیمنار کا انعقاد کوئٹہ میں جاری ہے

سمینار میں سابق سینٹر حاجی لشکری رئیسانی ۔سابق ایم پی اے نصراللہ زیرے عمر بلوچ اور خالق رند سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت کی

پیس فو رم سیمنار میں سیاسی کارکنوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی

سمینار سے خطاب کرتے ہوے مقررین نے کہا کہ بلوچستان کی موجودہ صورتحال کیلئے سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونا وقت کی ضرورت ہے ۔اور پالیسی سازوں کو بلوچستان کی صورتحال پر

غور کرنا چاہئے ۔

مقررین کے مطابق ورکرز کو سیاسی ماحول کیلئے جنگ جاری رکھنا چاہیے کیونکہ سیاسی جنگ کو کس بنیادوں پر جاری رکھنا ہے یہ ہم سب سے طے کرنا ہے

انہوں نے پیس فورم کے تحت حاجی لشکری رئیسانی کی جانب سے اس سمینار کو ایک بہتریں شروعات قرار دیا اور کہا کہ دنیا میں بہترین طرز حکمرانی جمہوریت کو تصور کیا جاتا ہے ۔

کوئٹہ پریس کلب کے صدر عبدالخاق رند نے کہا کہ بلوچستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتیں مختلف ادوار میں حکومتوں کا حصہ رہی ہیں اور جب سیاسی جماعتیں اقتدار سے باہر ہوتی ہیں تو

دھاندلی کیخلاف احتجاج کرتے ہیں

اب سوال یہ ہی آج 950 ارب روپے بجٹ میں بھی بلوچستان میں ترقی نظر کیوں نہیں آتی بالخصوص کوئٹہ بلوچستان کا چہرہ ہے لیکن یہاں صورتحال سب کے سامنے ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *