کوئٹہ:وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت قلعہ عبداللہ جنگل پیرعلیزئی میں اجلاس

کوئٹہ:وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت قلعہ عبداللہ جنگل پیرعلیزئی میں اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، اے این پی کے مرکزی رہنماء پارلیمانی لیڈر زمرک خان اچکزئی، رکن صوبائی اسمبلی اسفندیار کاکڑ، کمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری شریک ہوئے
اجلاس میں ڈی آئی جی پولیس، ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ منور حسین مگسی، ڈی پی او قلعہ عبداللہ خلیل بگٹی سمیت دیگر اعلیٰ سول و پولیس حکام شریک ہوئے
اجلاس میں ضلع قلعہ عبداللہ کی امن و امان کی صورتحال اور میزئی اڈہ کے مقام پر جاری دھرنے کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
اجلاس میں ضلع قلعہ عبداللہ کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، عوامی مسائل اور جاری دھرنے کے مطالبات پر تفصیلی پر غور کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں