آاسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف آ پریشن غضب للحق کی کارروائیاں عید الفطر کے پیش نظر عارضی طور پر روک دی گئیں،
وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق سعود ی عرب ، قطر اور ترکیہ کی درخواست پر آپریشن عارضی طور پر روکا گیا ہے، عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان یہ اقدام نیک نیتی سے کر رہا ہے،
وفاقی وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ آج رات سے 23 اور 24 مارچ کی درمیانی شب تک کارروائیاں روک رہے ہیں،
تاہم بقول ان کے سرحد پار سے کسی بھی حملے کی صورت میں آپریشن فوری د وبارہ شدت کیساتھ شروع کیا جائے گا،
عید کے پیش نظر آپریشن غضب ملحق معطل
Admin Team
اگلی خبر →
تین کمپنیوں کو 5جی کے لائسنس جاری

Leave a Reply