Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخربلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخر

تین کمپنیوں کو 5جی کے لائسنس جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی۔

پی ٹی اے نے ملک بھر میں موبائل کی تین کمپنیوں کو فائیو

جی لائسنس جاری کردیے

اس سلسلے میں آج
وزیراعظم ہائوس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں موبائل کمپنیوں کے نمائندوں کو فائیو جی لائسنس دیے گئے
اس سے قبل پی ٹی اے کے ڈائریکٹر جنرل لائسنسنگ عامر شہزاد نے لائسنز پر دستخط کے بعد ازاں اس سے متعلقہ کمپنیوں کے نمائندوں کے حوالے کیے –
اس موقع پر وزیراعظم میاں شہبازشریف ، وفاقی وزیر آئی ٹی اور چیئرمین پی ٹی اے بھی موجود تھے
تقریب میں وفاقی وزیرخزانہ ، وزیراطلاعات اور دیگر اعلیٰ حکام اور شخصیات نے بھی شرکت کی –
وزیراعظم شہبازشریف نے فائیو جی سپیکٹرم کی شفاف نیلامی پر چیئرمین پی ٹی اے کو شاباش دی اور کہا کہ فائیو جی سروس کا آغاز سےپاکستان نے ایکاور اہم سنگ میل عبور کیا ہے ،
انہوں نے ٹیلی کام آپریٹرز کو بہترین فائیو جی سروس فراہم کرنے کی ہدایت کی
تقریب سے وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف وزیر آئی ٹی اور چیئر مین پی ٹی اے نے بھی خطاب کیا
یاد رہے کہ دو ہفتے قبل اسلام آباد میں 5جی کی نیلامی ہوئی تھی جس میں حکومت کے مطابق خوش آئند نتائج حاصل کیے گئے تھے-

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *