Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

بلوچستان میں سہولیات کی عدم دستیابی دوران زچگی اموات زیادہ ہیں راحیلہ درانی

معاشرے کی ترقی میں خواتین کی سیاسی اور معاشی کردار اہم ہے جعفرمندوخیل

معاشرے کی ترقی میں خواتین کی سیاسی اور معاشی کردار اہم ہے جعفرمندوخیل

کوئٹہ ( خبردا ر نیوز ) بلوچستان کی وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ درانی نے کہا ہے کہ صوبے میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے خواتین زچگی کے دوران انتقال کی شرح زیادہ ہے

یہ بات انہوں نے آج عالمی یوم آبادی کے عنوان سے کوئٹہ میں منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوے کہی ہے

انہوں نے کہا کہ عالمی یوم آبادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد ایک خوش آئند اقدام ہے کیونکہ آبادی بڑھنے کی شرح میں اضافے سے ہم اپنی آنے والی نسلوں کو زندگی کے تمام سہولیات

سنہیں دیے سکیں گے

، صوبائی وزیر تعلیم کے مطابق انکی کوشش ہے کہ بلوچستان کے تمام اضلاع میں خواتین کے لیے اسپتال بنا ئے جائیں اس سلسلے میں اب تک صوبے کے 8 اضلاع میں خواتین اسپتال بنائے

جا چکے ہیں

انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ بلوچستان میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے خواتین زچگی کے دوران انتقال کر جاتی ہیں اسکی ایک بڑی وجہ صوبے کے سرکاری اسپتال میں

سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے خواتین کو زیادہ مشکلات درپیش رہتی ہیں

صوبائی وزیر نے بلوچستان کے تمام سرکاری اسپتالوں میں سہولیات کا فقدان کا خاتمہ اور اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہ پرزور دیا

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *