Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

چمن‛ خواتین و مرد حضرات کا قومی شناختی کارڈ بنانے کا عمل مکمل

چمن‛ خواتین و مرد حضرات کا قومی شناختی کارڈ بنانے کا عمل مکمل

چمن‛ خواتین و مرد حضرات کا قومی شناختی کارڈ بنانے کا عمل مکمل

چمن (خبردارنیوز ) کلی حاجی زکوم میں دو نادرا وین کے ذریعے متعدد خواتین و مرد حضرات کا ڈیٹا جمع کر کے ان کے قومی شناختی کارڈ بنانے کا عمل مکمل کرلیا گیا جس پر علاقے کے

عوام نے کمانڈر 12 کور کا شکریہ ادا کیا

چمن کے علاقے کلی زکوم میں کمانڈر 12 کور ،آئی جی ایف سی ، ڈی جی نادرا اور کمانڈر چمن سکاوٹس کے احکامات پر دو عدد نادرا وین نے آج متعدد خواتین اور مرد حضرات کے شناختی

کارڈ کا ڈیٹا جمع کر کے ان کے قومی شناختی کارڈ بنانے کا عمل مکمل کیا

خواتین نے شناختی کارڈ سمیت فارم ب کے حصول اور دیگر کاغذات کیلئے نادرا وین کی سہولت سے فائدہ اٹھایا ۔

نادرا کی جانب سے مقامی افراد کو شناختی کارڈ کے حصول میں سہولت فراہم کرنے کیلئے گزشتہ روز نادرا وین چمن پہنچی

دو دنوں کے دوران مختلف دیہات کے متعدد خواتین جن کے کارڈ اب تک نہیں بن پائے ہیں، نے اپنے شناختی کارڈ کیلئے پراسس مکمل کیا۔

نادراحکام کے مطابق کارڈ بنانے کیلئے ضروری دستاویز میں خاتون کا موجود ہونا،بلڈ ریلیشن یعنی والد یا والدہ یا بہن بھائی جن کا کارڈ بنا ہو، ضروری ہے

شہہریوں نے کمانڈر 12 کور ، آئی جی ایف سی بلوچستان، ڈی جی نادرا اور کمانڈر چمن سکاوٹس کا شکریہ ادا کرتے ہوے اس امید کا اظہار کیا کہ کمانڈر چمن سکاوٹس عوام کی مذید بھی

خدمت جاری رکھیں گے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *