Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

بھارت کی معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی میں اپنے اپارٹمنٹ سے مردہ حالت میں برآمد ہوئیں۔

چنئی: جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا سبرامنیم کو چنئی میں کرائے کے ایک اپارٹمنٹ سے مردہ حالت میں برآمد کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 36 سالہ اداکارہ ٹی وی سیریل “کیال” میں اپنے کردار کے باعث خاصی مقبول تھیں، اور ان کی اچانک موت نے شوبز حلقوں اور مداحوں کو گہرے صدمے میں مبتلا

کر دیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ بظاہر خودکشی کا لگتا ہے، تاہم پولیس مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ سباشینی کا تعلق سری لنکا سے تھا اور یہ واقعہ اتوار کی

رات پیش آیا۔

پولیس کے مطابق خودکشی سے قبل ان کی اپنے شوہر بیپن چندرن سے ویڈیو کال پر گھریلو معاملے پر تلخ کلامی ہوئی، جس کے دوران انہوں نے مبینہ طور پر یہ انتہائی قدم اٹھایا۔ شوہر نے

فوراً عمارت کے سیکیورٹی اسٹاف کو اطلاع دی، جس کے بعد پولیس کو بلایا گیا۔

پولیس موقع پر پہنچی اور سباشینی کو اسپتال منتقل کیا، مگر وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ بیپن چندرن کا تعلق بنگلورو سے ہے اور دونوں کی شادی اپریل 2024 میں ہوئی تھی۔

اداکارہ نے چنئی میں شوٹنگ کے سلسلے میں اپریل کے آغاز میں یہ اپارٹمنٹ کرائے پر لیا تھا۔ وہ اپنے اسکرین نام “شاشوی بالا” سے بھی جانی جاتی تھیں اور ڈرامہ “کیال” میں منفی کردار

کے ذریعے شہرت حاصل کی۔ اس کے علاوہ وہ 2023 کی تامل فلم اور ایک ویب سیریز میں بھی کام کر چکی تھیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *