Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

لبنان میں جنگ بندی کے لیے پاکستان کاقابل تحسین کردار

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان علماء کونسل نے مشرقِ وسطیٰ میں امن و امان کے قیام اور بالخصوص لبنان میں جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو زبردست

خراجِ تحسین پیش کیا ہے

۔ کونسل نے عالمی سطح پر پاکستان کے بڑھتے ہوئے مثبت کردار کو امتِ مسلمہ کے لیے امید کی کرن قرار دیا ہے۔

کونسل کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عسکری و سیاسی قیادت کی تعریف: پاکستان علماء کونسل نے لبنان میں جنگ بندی کے لیے کی جانے والی مخلصانہ کوششوں پر فیلڈ

مارشل حافظ سید عاصم منیر اور ملکی قیادت کے کردار کو سراہتے ہوئے اسے عالمی امن کے لیے ناگزیر قرار دیا ہے۔

اعلامیہ میں ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو خوش آئند قرار دیا گیا ہے۔ کونسل کے مطابق پاکستان کا یہ متحرک کردار خطے کو بڑے

بحران سے بچانے میں معاون ثابت ہوگا۔

کونسل نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان عالمِ اسلام کے مسائل کے حل اور امتِ مسلمہ کے مابین اتحاد و یگانگت کے لیے ہمیشہ ہراول دستے کا کردار ادا کرتا رہا ہے، جو کہ قابلِ قدر ہے۔

کونسل نے اپنے بیان میں مزید کہاکہ “پاکستان اس وقت دنیا میں امن، استحکام اور مذاکرات کے فروغ کے لیے ایک اہم ستون بن کر ابھرا ہے۔

aہم حکومت اور عسکری قیادت کے ان تمام اقدامات کی مکمل حمایت کرتے ہیں جو امتِ مسلمہ کے وسیع تر مفاد اور عالمی امن کے لیے اٹھائے جا رہے ہیں۔”

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *