Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

کامسیٹ یونیورسٹی اسلام آباد متحانات ملتوی، کلاسز آن لائن

اسلام آباد (19 اپریل 2026): وفاقی دارالحکومت میں حالیہ غیر یقینی صورتحال اور سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کامسیٹس یونیورسٹی (COMSATS) اسلام آباد کیمپس نے تمام تدریسی

سرگرمیاں آن لائن منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابقآن لائن کلاسز کا آغاز: کل بروز سوموار 20 اپریل سے یونیورسٹی کی تمام کلاسز اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق

آن لائن لی جائیں گی۔

جبکہ یونیورسٹی میں جاری مڈٹرم امتحانات (Midterm Exams) کو فوری طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اسلام آباد کی موجودہ صورتحال اور ایران و امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکرات یا اس سے جڑے دیگر حالات کے تناظر میں طلبہ اور عملے کے تحفظ کو یقینی

بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

انتظامیہ نے طلبہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے پورٹلز اور آن لائن کلاسز کے شیڈول کے حوالے سے الرٹ رہی

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *