Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

سرکاری استعمال کے لئے آئندہ صرف الیکٹرک گاڑیاں خریدی جائیں گی: وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انرجی سیکیورٹی کو ملکی سلامتی اور مستقبل کی مجموعی منصوبہ بندی کا لازمی حصہ قرار دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ سرکاری

سطح پر پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں کی جگہ صرف برقی ذرائع آمد و رفت (EV) کو اپنایا جائے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے انرجی سیکیورٹی کے حوالے سے منعقدہ ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ بروقت اقدامات کی بدولت موجودہ علاقائی صورتحال کے باوجود ملک میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر ملک

میں خام تیل کے اسٹریٹجک ذخائر رکھنے کے منصوبے پر کام تیز کیا جائے۔

وزیراعظم نے ایک بڑا پالیسی فیصلہ سناتے ہوئے ہدایت دی کہآئندہ توانائی کی بچت کے لیے ملک بھر میں ذرائع آمد و رفت کو بتدریج ماحول دوست برقی ذرائع پر منتقل کیا جائے۔ سرکاری

استعمال کے لیے صرف بجلی سے چلنے والی بسیں اور موٹر سائیکلیں خریدی جائیں۔

‌انہوں نے کہا کہ شمسی توانائی کی اسٹوریج کے لیے بیٹریوں کے حصول کو آسان بنانے کے لیے لائحہ عمل تیار کیا جائے اور مقامی سطح پر اعلیٰ معیار کی بیٹریاں تیار کرنے والوں کی

حوصلہ افزائی کی جائے۔

اجلاس کے دوران حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ نیشنل کوارڈینیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل (NCMC): علاقائی صورتحال اور توانائی کے شعبے کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لے رہی ہے۔

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں اور مقامی پیداوار میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

اجلاس میں وفاقی وزراء مصدق مسعود ملک، احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، سردار اویس لغاری، عطااللہ تارڑ اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *