Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر کی بازیابی کے لیے اقدامات شروع

​کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان کے معاونِ خصوصی برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے تصدیق کی ہے کہ یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر گزشتہ روز مستونگ کے قریب سے لاپتہ ہو گئے ہیں۔
ترجمان وزارت داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر گوادر سے کوئٹہ کے سفر پر تھے جب مستونگ کے قریب ان کا رابطہ اچانک منقطع ہو گیا۔
​حکام کے مطابق دونوں اعلیٰ افسران کے موبائل فونز مسلسل بند جا رہے ہیں، جس کی وجہ سے ان کے مقام کا تعین کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
سیکیورٹی ادارے لاپتہ افسران کے موبائل فونز اور لوکیشن ٹریس کرنے میں مصروف ہیں۔
​ضلعی انتظامیہ اور تمام متعلقہ سیکیورٹی ادارے مشترکہ طور پر بازیابی کے لیے متحرک ہیں۔
​ بابر یوسفزئی کا کہنا ہے کہ حکومت اس معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے اور واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
​صوبائی حکومت نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ لاپتہ افسران کی بحفاظت واپسی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *