ویٹہ (خبردارنیوز ) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ 2017میں ڈیجیٹل اسلحہ لائسنس کی داغ بیل ڈالی تھی جو بہت عرصے تک اسلحہ لائسنس التواء
کا شکار ہےتاہم ڈیجیٹل اسلحہ لائسنس میں کرپشن کی شکایات ختم ہوں گی
انہوں نے کہا کہ ہم ڈیجٹائزیشن کی مدد سے گڈ گورننس کی طرف جار ہے ہیں جن کے پاس لوکل ی حکومت بلوچستان کا ڈومیسائل ہو گا ان اسلحہ لائسنس ملے گا سرفراز بگٹی نے یہ بات
کوئٹہ میں ڈیجیٹل اسلحہ لائسنس کی افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کیا
انہوں نے کہا کہ لوکل اور ڈومیسائل سسٹم کو بھی ڈیجیٹلائزڈ کرنے جا رہے ہیں تاہم اسلحہ لائسنس کے تحت پانچ سالوں میں مختلف کیٹگریز کے لائسنس جاری کئے جائیں گے
اور ڈیجیٹل اسلحہ لائسنس کو پورے بلوچستان میں پھیلائیں گے
وزیراعلی نے کہا کہ پرانے لائسنس کو بھی کمپیوٹرائزڈ کیا جائے گا
ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ چار اضلاع میں ایمرجنسی ڈکلیئر کر دی ہے اور امن و امان کی صورتحال بہتر ہے اور بلوچستان میں کوئی بھی نو گو ایریا نہیں ہے
سرفراز بگٹی نے بتایا کہ گوادر میں ماہرنگ کے ساتھ مذاکرات کا فیز چل رہا ہےاور جلد ہی میڈیا کو گوادر دھرنا سےمتعلق بریفنگ دیں گے سرفراز بگٹی