Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

ایران میں پاکستانی زائرین بس کو حادثہ 35 افراد جان بحق 20 زخمی

فتنہ الخوارج کا ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی چیک پوسٹ پرحملہ،10 اہلکار شہید3زخمی

فتنہ الخوارج کا ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی چیک پوسٹ پرحملہ،10 اہلکار شہید3زخمی

تافتان ( خبردار نیوز ) ایران میں سڑک کے حادثے مین 35 پاکستانی زائرین جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوے ہیں یہ واقعہ ایر ان کے شہر یزد میں آج صبع اس وقت پیش آیا جب حکام کے مطابق

زائرین کا ایک بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا

المناک حادثہ میں جان بحق اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈوں میں منتقل کردیا گیا

ایرانی میڈیا نے اربعین فاونڈیشن کے حوالے سے بتایا ہے کہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے زیادہ کا تعلق لاڑکانہ سے ہے ۔ 20 افراد زخمی ہیں بس لاڑکانہ ہی سے روانہ ہوئی تھی

متاثرہ بس میں 14 خواتین سمیت 50 افراد مسافر تھے

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق یہ لوگ چہلم کے لئے ایران کے راستے عراق جارہے تھے ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا

امن کمیٹی کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 35 اور زخمیوں میں 15 ہے

ایرانی ہلال احمر کے مطابق بابل عراق کے قریب ایک اور بس حادثے میں سلنڈر پھٹنے سے 11 ایرانی اور دیگر زائرین جاں بحق ہوگئے جو کربلا جارہے تھے

ایران میں پاکستانی زائرین کے حادثے پرصدر پاکستان آصف علی زرداری ،وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو اور استحکام پاکستان پارٹی اور

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نےا اظہار افسوس کیا ہے

الگ الگ بیانات میں ان رئنماؤں نے متاثرہ خاندانوں سے دل ہمدردی کا اظہار اور جاں بحق ہونے والوں کے لئے دعائے مغفرت ہے

انکے مطابق ایران میں 35 پاکستانیوں کی جانیں جانا روح فرسا اور دلخراش سانحہ ہےاللہ تعالٰی جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت عطا کرے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *