Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

پی ٹی ائی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے مخصوص نشستوں کا حقدار ہےسپریم کورٹ

پی ٹی ائی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے مخصوص نشستوں کا حقدار ہےسپریم کورٹ

اسلام آباد ( خبردارنیوز ) پاکستان سٍٍٍپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے درخواست پر فیصلہ سنان جس کے تحت قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے امیدواروں کو

حقدار قرار دیا

سپریم کورٹ کی جانب سے مختصر فیصلہ آج سنایاگیا ہے اور یہ فیصلہ آٹھ پانچ سے کیا گیا ہے

فیصلہ سناتے ہوے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ اکثریت نے پی ٹی آئی کو مخصو ص نشستوں کا حقدار قرار دیدیا ہے

تاہم تفیصلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جاے گا

سپریم کورٹ پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوے کہا کہ پی ٹی ائی سیاسی جماعت تھی اور ہے۔

فیصلہ میں الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی کالعدم قرار دیتے ہوے اس سے غیر آئنی قرار دیا گیا

فیصلے کے بعد سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رض نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ آج سپریم کورٹ نے حق دار کو حق ادا کرکے ادارے کا وقار بحال کیا

ہے

انہوں نے الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوے کہا کہ الیکشن کمیشن نے مینڈیٹ چرانے کی کوشش کی اور آج کے فیصلے میں سپریم کورٹ نے بھی الیکشن کمیشن پر اظہار عدم اعتماد کر دیا

اس صورتحال میں چیف الیکشن کمشنر فوری کو فوری طور پر مستعفی ہونا ہچاہے

سابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا کہ ملک کی سیاسی تاریخ میں آج کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے

بقو ل انکے فارم 47 کے ذریعے لوگ منتخب کروائے گئے اور جب تک ہماری تمام سیٹیں واپس نہیں ملتیں جدو جہد جاری رہے گی

کیونکہ ہمیں مخصوص نشستیں تو مل گئیں لیکن فارم 47 کے ذریعے چھینی گئی سیٹیں بھی واپس کی جائیں

پی ٹی ائی کے صدر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الحمدللہ آج سپریم کورٹ کے فل کورٹ نے پی ٹی آئی کے حق میں سچ کا ساتھ دیا جس کے باعث آج 25 کروڑ عوام کے لیے اور محب وطن

پاکستانیوں کے لیے خوشی کا دن ہے

انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا جس کے باعث آخرکا ہمارا حق ہمیں مل گیا

بیرسٹرگوہر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حق پر ڈالا گیا تھا اور آج 11 ججز نے متفقہ طور پر کہا پی ٹی آئی ان سیٹیوں کی حقدار ہے

انشاءاللہ اب باقی تمام سیٹیں پی ٹی آئی کو واپس ملیں گی جس کے لیے الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر فی الفور عمل درآمد کرنا ہوگا

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *