Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

بلوچستان کے نوجوان نے پیرا گلائیڈر بناکر اڑنے کا خواب پورا کیا

بلوچستان کے نوجوان نے پیرا گلائیڈر بناکر اڑنے کا خواب پورا کیا

بلوچستان کے نوجوان نے پیرا گلائیڈر بناکر اڑنے کا خواب پورا کیا

کوئٹہ ( خبردار نیوز )بلوچستان کے نوجوان کا کارنامہ اسمان میں اڑنے کا خواب پوراکرلیا بوستان کے نوجوان نے تیسری جماعت میں تعلیم چھوڑنے کے باوجود پیراگلائیڈر بناکرآسمان میں

اڑنے کاخواب پورا کرلیا

کوئٹہ سے چالیس کلومیٹر دور ضلع پشین کے تحصیل بوستان میں کلی قاسم کے نوجوان محمد اشرف جو پیشے کے لحاظ کے موٹر میکینک ہے اس نے تین سال کی مسلسل جدوجہید کرکے

پیراگلائیڈر بنا کرسب کوحیرت میں ڈال دیا

محمد اشرف نے تیسری جماعت کے بعد تعلیم کو خیر آباد کہہ دیا تھا اور گاڑی میکنک کا کام سیکھنا شروع کیا جواب مکمل مکینک بن چکاہے

محمداشرف سے بچپن سے ہی آسمان میں اڑنے کا خواب دیکھتے تھے اورتین سال کی محنت کرکے انہوں نے پیرا گلائیڈر بنا کریہ خواب شرمندہ تعبیر کرلیا

نوجوان مکینک نے سولہ لاکھ کی لاگت سے الٹس گاڑی کا انجن لگا کرپیراگلائیڈرتیارکرکے اس سے اڑنے کا میاب تجربہ کیا ہے

محمد اشرف یہ بھی کہنا ہے کہ تیس لیٹر پیٹرول سے چار گھنٹے تک فضاء میں اڑان کرسکتاہے تاہم انہوں نے کہا کہ حکومت کی سرپرستی میں وہ اس کام کو مذید بہتر کرسکتا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *