Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

پاکستان میں روزانہ ایک ہزار لوگ زھنی بیمار ہوتے ہیں – ماہرین صحت کا انکشاف

پاکستان میں یومیہ ایک ہزار جبکہ بلوچستان میں یومیہ ایک سو دماغی امراض رپورٹ ہوتے ہیں کوئٹہ میں تین روزہ 24 وین انٹرنیشنل نیورولوجی کانفرنس سے ماہرین کا اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں فالج سے بچاؤ کے ادویات دستیاب نہیں ہین کوئٹہ نجی ہوٹل میں تین روزہ انٹرنیشنل نیورولوجی اپڈیٹ اور مومنٹ ڈس آرڈر اینڈ پارکنسنز ڈیزیز کانفرنس کا

پاکستان میں یومیہ ایک ہزار جبکہ بلوچستان میں یومیہ ایک سو دماغی امراض رپورٹ ہوتے ہیں کوئٹہ میں تین روزہ 24 وین انٹرنیشنل نیورولوجی کانفرنس سے ماہرین کا اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں فالج سے بچاؤ کے ادویات دستیاب نہیں ہین کوئٹہ نجی ہوٹل میں تین روزہ انٹرنیشنل نیورولوجی اپڈیٹ اور مومنٹ ڈس آرڈر اینڈ پارکنسنز ڈیزیز کانفرنس کا

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) پاکستان میں یومیہ ایک ہزار جبکہ بلوچستان میں یومیہ ایک سو دماغی امراض رپورٹ ہوتے ہیں کوئٹہ میں تین روزہ 24 وین انٹرنیشنل نیورولوجی کانفرنس سے ماہرین

کا اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں فالج سے بچاؤ کے ادویات دستیاب نہیں ہین

کوئٹہ نجی ہوٹل میں تین روزہ انٹرنیشنل نیورولوجی اپڈیٹ اور مومنٹ ڈس آرڈر اینڈ پارکنسنز ڈیزیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے تین روزہ کانفرنس میں ملک سمیت دنیا بھر سے نیورو لوجی

کے ماہرین شرکت کررہے ہیں

کانفرنس سے چیئرمین نیورولوجی ڈاکٹر سلیم بڑیچ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس کا مقصد دماغی امراض،فالج اور مرگی کے امراض کا مشاہدہ کرنا ہے پاکستان میں روزانہ کی

بنیاد پرایک ہزار کے قریب مریض جبکہ بلوچستان دماغی امراض کے 100کے قریب مریض رپورٹ ہوتے ہیں

بلوچستان میں دماغی امراض کے حوالے سے اگاہی نہ ہونے سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے

کانفرنس صوبائی وزیر صحت بخت کاکڑ نے خوش آئندہ قرار دیتے ہوئے کہانیرولوجی کے اہمیت پر بات کرنا ضروری ہے نیرولوجی پر آجکل نئے جدت کے ساتھ کام ہو رہا ہے بلوچستان اس حوالے سے بہت پیچھے ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *