Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

پاراچنار میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ 40 افراد جان بحق 25 زخمی

پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 40 افراد جان بحق اور 25 زخمی ہوے ہیں ہلاک اور زخمی ہوے ہیں بتایاگیا ہے کہ جمعرات کو پاراچنار سے مسافر گاڑیوں کا ایک قافلہ پشاور کی جانب جارہار تھا جس پر لوئر کے علاقے مین نامعلوم مسلح افراد نے مسافر گاڑیوں پر مسلح پر حملہ کیا ہے

پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 40 افراد جان بحق اور 25 زخمی ہوے ہیں ہلاک اور زخمی ہوے ہیں بتایاگیا ہے کہ جمعرات کو پاراچنار سے مسافر گاڑیوں کا ایک قافلہ پشاور کی جانب جارہار تھا جس پر لوئر کے علاقے مین نامعلوم مسلح افراد نے مسافر گاڑیوں پر مسلح پر حملہ کیا ہے

کرم ( خبردار نیوز ) پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 40 افراد جان بحق اور 25 زخمی ہوے ہیں ہلاک اور زخمی ہوے ہیں

بتایاگیا ہے کہ جمعرات کو پاراچنار سے مسافر گاڑیوں کا ایک قافلہ پشاور کی جانب جارہار تھا جس پر لوئر کے علاقے مین نامعلوم مسلح افراد نے مسافر گاڑیوں پر مسلح پر حملہ کیا ہے

پولیس کے مطابق پاراچنار سے پشاور جانے والی کانوائی میں شامل مسافر گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا

ایک عینی شاہد کے مطابق 25 کے قریب گاڑیوں پر خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے باعث حملے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے

یاد رہے یہ مسافر گاڑیاں سیکیوریٹی فورسز کی حفاظت میں پاراچنار سے پشاور اور پشواور سے پاراچنار چلتی ہیں

واضع رہے کہ گذشتہ روز پارا چنار میں ایک احتجاجی مظاہر ہ بھی ہواتھا جس میں حکومت سے علاقے میں امن و امان بہتر بنانے کے لیے مذید اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا

یاد رہے کہ اس علاقے میں کافی عرصے سے حالات کشیدہ ہیں جس کے باعث مختلف اوقات میں قبائل کے درمیان لڑائی جگڑے بھی ہوے ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *