Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

کوئٹہ ژوب قومی شاہراہ پر حادثہ 1 ہی خاندان کے پانچ افرادجان بحق

کوئٹہ ژوب قومی شاہراہ پر حادثہ 1 ہی خاندان کے پانچ افرادجان بحق

کوئٹہ ژوب قومی شاہراہ پر حادثہ 1 ہی خاندان کے پانچ افرادجان بحق

ژوب ( نامہ نگار ) کوئٹہ قومی شاہراہ پر افسوسناک واقع پیش ہوا۔جس مین ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جان بحق اور 8 افراد زخًمی ہوے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں

کوئٹہ قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوے

اس ہونے والے افسوناک حادثے میں8 افراد زخمی بھی ہوئے۔

تمام تر لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ٹراما سینٹر ژوب منتقل کردیا۔

جبکہ مزید شدید زخمیوں کو ژوب سے کوئٹہ ریفر کیا جارہا ہے

ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا ژوب حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتےہوے کہا ہے کہ حکومت متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے، ایک بیان میں انہوں نے

کہا ہے کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی ہےاور حادثے کے حقائق جاننے کے لیے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا گیا

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *