Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

قلات میں کتاب میلہ ،طلبہ کا مختلف کتابوں میں دلچسپی

قلات میں کتاب میلہ ،طلبہ کا مختلف کتابوں میں دلچسپی

قلات میں کتاب میلہ ،طلبہ کا مختلف کتابوں میں دلچسپی

قلات ( عبد اللہ لہڑی ) قلات اسٹوڈنٹس فورم کی جانب سے دو روزہ بک اسٹال کا انعقاد کیا گیا بک اسٹال میں مختلف زبانوں کے سینکڑوں کتابیں رکھے ہوئے ہیں بک اسٹال میں پچاس فیصد

رعایتی نرخوں پر کتابیں فروخت کی جارہی ہیں

کتب بینی انسان کی زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔ یہ علم و حکمت کا خزانہ ہے اور انسان کو زندگی کے ہر پہلو سے آگاہ کرتی ہے۔ کتب بینی سے انسان کی سوچنے سمجھنے کی

صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے اور وہ دنیا کو ایک نئے زاویے سے دیکھنے لگتا

طالب علم محمد یوسف کا کہنا ہے کہ کتاب انسان کا سب سے وفادار ساتھی ہے اگر اچھی کتاب کا مطالعہ کیا جائے تو کتاب انسان کو کامیابی اور کامرانی کی بلندیوں تک پہنچا دیتے ہیں جو

لوگ کتابوں کا مطالعہ کرتے ہیں وہ ناکام نہیں ہوتے

یہاں پر کے ایس ایف کی جانب سے بک اسٹال لگایا گیا ہے یہ بہت خوش آئیند ہے ہم کے ایس ایف کا شکریہ ادا کرتے ہیں

کتب بینی ایک اچھا مشغلہ ہے جسے ہر فرد کو اپنانا چاہیے کتب بینی سے انسان کی زندگی میں مثبت تبدیلیاں آسکتاہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *