Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

پشین میں پولیس کی گاڑی پر دھماکہ ایک اہلکار زخمی

پشین میں پولیس کی گاڑی پر دھماکہ ایک اہلکار زخمی

پشین میں پولیس کی گاڑی پر دھماکہ ایک اہلکار زخمی

پشین ( سمیع ترین ) پشین میں بند خوشدل خان روڈ پر پولیس کی گاری کے قریب ایک زور دار بم دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث ایک پولیس اہلکار زخمی ہے

بتایا گیا کہ ھماکہ جمعہ کے روز بند خوشدل خان روڈ پر اس وقت ہوا جب پولیس کی گاڑی گشت پرتھی

دھماکہ سے پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے

پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک محافظ زخمی ہے جبکہ گاڑی میں موجود ایس ایچ او سی ٹی ڈی چوہدری اصغر محفوظ رہے،

واقعہ کے بعد پولیس اور قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکار جاے وقوعہ پر پہنچ گئے اور واقعہ سے متعلق تفتیش شروع کردی

تاہم ابھی تک کسی گروہ نے زمہ داری قبول نہیں کی ہے اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے

بعد آزاں امدادی ٹیموں نے زخمی ہونے والے اہلکار کوئی فوری طور پر سول ہسپتال پشین منتقل کردیا گیا

جہاں ڈاکٹروں نے فوری طور پر انہیں ابتدائی طبعی امداد فراہم کی ہے

دوسر ی جانب دھماکے کے بعد پولیس نے پشین شہر کی ناکہ بندی کرلی تاہم دھماکہ کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہونے میں کامیا ب ہوگئے

جن کی گرفتاری کے لیے مختلف اقداات شروع ہوگئے لیکن ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *